اوباما حکومت ختم ہونے کے ہفتے بعد ہوٹل میں پلیٹیں صاف کر رہا تھا…

اسلام آباد (رپورٹ: سندھ ریکا( پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ "اوباما دو مرتبہ امریکہ کا صدر رہا، سیکنڈ ٹینور کے ایک ہفتے بعد ہوٹل میں پلیٹیں صاف کر رہا تھا، یہاں کونسل کا چیئرمین کروڑ پتی…

رادھن سے واشنگٹن ڈی سی کی عالمی درسگاہ تک؛ ایڈووکیٹ سلمیٰ فتح…

ہمارے معاشرے میں آج بھی بہت سی بیٹیوں کے مستقبل کے فیصلے روایتی سوچ، سماجی پابندیوں اور فرسودہ معیاروں کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں۔ کہیں لڑکیوں کی تعلیم کو ثانوی حیثیت دی جاتی ہے تو کہیں ان کی صلاحیتوں، خوابوں اور آگے بڑھنے کے مواقع کو محدود…

سانا الیکشن سرگرمیان- اجارہ داری کے بجائے جمہوری روایات کا فروغ…

ورجینیا (رپورٹ: سندھ ریکا) امریکہ میں مقیم سندھی برادری کی سماجی بہبود، مدد اور کمیونٹی کی خدمت کے حوالے سے حبیب بھٹو کا نام نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ انہیں امریکہ میں مقیم سندھیوں کا ایدھی بھی کہا جاتا ہے، جو مشکل حالات میں اپنے ہم وطنوں کی…

کشمیریت اور پاکستانیت ایک ہیں” ڈیلاس میں فرینڈز آف کشمیر کانفرنس،…

، ٹیکساس (رپورٹ: سندھ ریکا) فرینڈز آف کشمیر کے زیرِ اہتمام ڈیلاس، ٹیکساس میں منعقدہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور پاکستان و کشمیر کے درمیان تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ مقررین نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار…

ورلڈ سندھی کانگریس کانفرنس اختتام پذیر؛ سندھ کی وحدت، دریائے سندھ…

لندن (رپورٹؒ: سندھ ریکا) ورلڈ سندھی کانگریس کے زیرِ اہتمام سندھ کے حقِ خود ارادیت، جمہوریت، انسانی حقوق اور پائیدار مستقبل کے موضوع پر 38ویں عالمی کانفرنس یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے ہیرو کیمپس میں اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس میں برطانیہ،…

اپنے فن سے لوگوں کے دلوں کو چھو لینے والے، انوپم کھیر کا فن اور…

سوشل میڈیا پوسٹ آج اتوار تھا اور ہم لانگ آئی لینڈ، نیویارک میں مشہور بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کا شو ”جانے پہچانے انجانے“ دیکھنے گئے۔ سورتھ کی قیادت تھی اور مالا بھی ساتھ تھیں۔ اس اسٹیج شو میں اداکاری، مزاح،…

سانا میں ’دو پینلوں‘ کی بادشاہت ختم کرنے آئے ہیں: صدارتی امیدوار…

سانا میں ’دو پینلوں‘ کی بادشاہت ختم کرنے آئے ہیں: صدارتی امیدوار حسن مجتبیٰ کا انٹرویو سوال:سانا کے انتخابات میں برسوں سے دو پینل ایک دوسرے کے مدِمقابل آتے رہے ہیں۔ اب آپ تیسرا پینل لے کر میدان میں اترے ہیں۔ صاف لفظوں میں بتائیے: کیا آپ…

ڈی جی ایکسٹینشن کی اضافی چارج کے خلاف سندھ کے زرعی افسران کا…

حیدرآباد میں سندھ ایگریکلچر ایکسٹینشن آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر مظہرالدین کیریو کو ڈی جی ایکسٹینشن کا اضافی چارج دینے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ اضافی…

ورلڈ بینک مشن کا پی ڈی ایم اے سندھ کے ساتھ اہم اجلاس

کراچی (رپورٹ: نادیا کلر) — ورلڈ بینک کے وفد نے سندھ فلڈ ریزیلینس پروجیکٹ کے سلسلے میں ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ سید سلمان شاہ سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں ڈیزاسٹر رسک اسیسمنٹ، پیشگی تیاری، ہنگامی ردعمل اور آفات سے نمٹنے کی استعداد مزید…

سندھ کی وحدت اور تاریخی و سیاسی حیثیت پر سانا کے زیرِ اہتمام آن…

واشنگٹن (رپورٹ: سندھ ریکا): سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کی ایڈووکیسی اینڈ رائٹس کمیٹی کے زیرِ اہتمام ”وحدتِ سندھ اور اس کی تاریخی و سیاسی اہمیت، 23 مارچ 1940ء کی قراردادِ لاہور کی روشنی میں“ کے عنوان سے آن لائن سیمینار منعقد…