ڈاکٹر قادر مگسی تقریب میں بیمار صحافی ذوالفقار راجپر کی حالت دیکھ…

کراچی (رپورٹ: سندھ ریکا): سماجی رہنما ذوالفقار ہالیپوٹو کی جانب سے ایس ٹی پی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ کے دوران سینئر صحافی ذوالفقار راجپر پر ڈاکٹر قادر مگسی کی نظر پڑی، جو اپنی خراب صحت کے باعث صحافی…

علمی نشست، سندھ سے محبت اور دوستوں کی محفل؛ مشتاق راجپر کے گھر…

بلاگ- سندھ ریکا کراچی سے آئے ڈاکٹر امتیاز بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ، سندھ کے فکری، ادبی اور سماجی مسائل پر گفتگو، بارش اور لذیذ کھانوں نے محفل کو یادگار بنا دیا۔ مشتاق راجپر کی جانب سے کراچی سے آئے مہمان ڈاکٹر امتیاز بھٹی کے اعزاز میں…

سانا انتخابات 2026: نیو جرسی میں انتخابی امیدوار اشفاق میمن اور…

نیو جرسی (رپورٹ: سندھ ریکا ) نیو جرسی میں سانا سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کے صدارتی امیدوار ادا اشفاق میمن اور ان کی یونٹی ٹیم کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نیویارک، نیو جرسی اور پنسلوانیا پر مشتمل ٹرائی اسٹیٹ ایریا سے…

پاکستان اسٹیل ایکس ایمپلائز ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کے زیرِ…

مسسی ساگا (رپورٹ: سندھ ریکا) پاکستان اسٹیل ایکس ایمپلائز ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کے زیرِ اہتمام سالانہ فیملی ڈنر اور محفلِ غزل کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز ایسوسی ایشن کے نائب صدر نئیر واسطی…

سانا سندھی کمیونٹی ہیوسٹن چیپٹر کے انتخابات دسمبر میں ہوں گے،…

ھیوسٹن (رپورٹ: سندھ ریکا) سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکا (سانا) کی سندھی کمیونٹی ہیوسٹن چیپٹر کے انتخابات دسمبر میں منعقد ہوں گے، جس کے لیے امیدواروں نے اپنے نامزدگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔ نامزدگی فارم جمع کرانے کی…

امریکہ میں ہیلووین: صدیوں پرانی روایت نے کیسے اختیار کیا جدید…

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ: سندھ ريکا) امریکہ میں ہر سال 31 اکتوبر کو ہیلووین بھرپور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ کدو سے بنے چراغ، خوفناک ملبوسات، گھروں کی منفرد سجاوٹ اور بچوں کا ’’ٹرک اور ٹریٹ‘‘ اس تہوار کی نمایاں خصوصیات ہیں، تاہم اس جدید اور…

سانا نیویارک چیپٹر کے انتخابات، کاشف جلبانی کوآرڈینیٹر، رمضان…

نیویارک (رپورٹ: سندھ ریکا) سندھ ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (سانا) نیویارک چیپٹر کے انتخابات میں کاشف جلبانی کوآرڈینیٹر، رمضان چانڈیو جنرل سیکریٹری اور حمید چانڈیو فنانس سیکریٹری بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ چیپٹر کے الیکشن کمشنر شہادت علی…

تین سال سے جگر کے عارضے سے نبرد آزما صحافی ذوالفقار راجپر کے لیے…

کراچی (رپورٹ: سندھ ریکا) کراچی کے سینئر صحافی، مصنف اور سماجی کارکن ذوالفقار راجپر کی ناساز صحت کی خبر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد صحافتی اور سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ذوالفقار راجپر گزشتہ تین سال سے…

سندھ ریکا — سندھ سے امریکا تک، خبروں اور رابطوں کا سفر سندھ ریکا ایک جدید ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے، جو سندھ اور امریکا کے درمیان خبروں، معلومات، خیالات، ثقافت اور سماجی روابط کے تبادلے کے لیے ایک مؤثر صحافتی پل کا کردار ادا کرتا ہے۔ …

سندھ ریکا سندھ اور امریکا میں سندھیوں کو جوڑنے والا صحافتی فورم…

کراچی (رپورٹ: سندھ ریکا) پیپلز پارٹی کراچی ایسٹ کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری سکینہ کلر نے سندھ ریکا اخبار کو امریکا میں مقیم سندھیوں اور سندھ میں رہنے والے لوگوں کے درمیان رابطے کا اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ریکا سندھ سے متعلق…