Browsing Category

سندھ کی خبریں

سانا قیادت کا سندھ کا دورہ، تقسیم کی سازش کے خلاف ملاقاتیں، سندھ…

کراچی (رپورٹ: ہمسفر گاڈھی) سانا قیادت کے سندھ کے دورے کے دوران تقسیم کی سازش کے خلاف باشعور حلقوں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ تاریخ دان اور مصنف یوسف شاہین نے کہا ہے کہ سندھ تاریخی طور پر ایک سلطنت رہا ہے۔ تاریخ دان اور مصنف یوسف شاہین کی…

ترکی کا گروپ ٹور مکمل، اداکارہ نجمیٰ کاوش کراچی واپس پہنچ گئیں

کراچی (شوبز نیوز) معروف اداکارہ نجمیٰ کاوش 8 سے 10 روز پر مشتمل ترکی کا گروپ ٹور مکمل کرنے کے بعد کراچی واپس پہنچ گئی ہیں۔سندھ ریکا ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے نجمیٰ کاوش نے کہا کہ ترکی کے دورے کے دوران بہت انجوائے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موقع…

کراچی یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر بلقیس نے چین کا بڑا اعزاز حاصل…

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر بلقیس گل کو چین کے صوبہ شان ڈونگ کی جانب سے اعلیٰ سطحی ٹیلنٹ ایکسپرٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ڈاکٹر بلقیس یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ماہرِ تعلیم ہیں۔یہ اعزاز ان کی…

پیدائشی شہریت غلاموں کے بچوں کیلئے تھی، امیروں کیلئے نہیں: ڈونلڈ…

امریکا میں پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا مسئلہ ایک بار پھر سیاسی اور قانونی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ گفتگو میں مؤقف اپنایا ہے کہ یہ آئینی حق بنیادی طور پر غلامی کے خاتمے کے بعد سابق غلاموں کے بچوں کے لیے…

پاکستان کے ذریعے تجارت معطل ہونے سے افغان تاجروں کو سخت مشکلات

افغانستان کی پاکستان کے ذریعے تجارت 2 ماہ سے معطل ہے جس کے باعث افغان تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان برآمدات و درآمدات کے لیے کراچی بندرگاہ تیز اور کم خرچ راستہ ہے اور کابل سے کراچی تک مال کی ترسیل 3 سے 4…

شکارپور: بلاول بھٹو زرداری کا پولیس مقابلے میں زخمی خاتون پولیس…

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے قربانیاں بے مثال اور عزم غیر متزلزل ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے شکارپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران زخمی ہونے والی خاتون پولیس…

پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے: آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، مہنگائی کی شرح 4.5 فیصد سے 6.3 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ جون 2026 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ سکتی ہے،…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی…

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی الیکشن التوا کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخاب…