کیلیفورنیا کی مثال درست ہے، سندھ ایک ہے، ایک رہے گا: آفتاب میمن

33

ورجینیا (رپورٹ: سندھ ریکا) پیپلز پارٹی امریکا کے نائب صدر آفتاب میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کیلیفورنیا اسٹیٹ کی مثال بالکل درست دی ہے۔

سندھ ریکا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ ایک ہے، ایک رہے گا اور قیامت تک ایک ہی رہے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.