اوباما حکومت ختم ہونے کے ہفتے بعد ہوٹل میں پلیٹیں صاف کر رہا تھا اوریہاں کونسل چیئرمین کروڑ پتی ہے: محمود اچکزئی

9

اسلام آباد (رپورٹ: سندھ ریکا( پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ “اوباما دو مرتبہ امریکہ کا صدر رہا، سیکنڈ ٹینور کے ایک ہفتے بعد ہوٹل میں پلیٹیں صاف کر رہا تھا، یہاں کونسل کا چیئرمین کروڑ پتی ہے۔” قومی اسمبلی مین خطاب کے دوران محمود خان اچکزئی نے کرپشن پر بات کرتے ہوئے آمریکا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ آمریکا مین شفافیت کی مثال آمريکا کا 2 مرتبہ صدر رہنے والے باراک اوبامہ ہین، جب اسکا دوسرا ادوار ختم ہوا تو ہفتے کے بعد اسے ہوٹل پر بیرا گیری کرنی پڑی،وہ پلیٹیں صاف کر رہا تھا.
واضح رہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما کے حوالے سے ہوٹل میں پلیٹیں صاف کرنے کے دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.