امریکی قونصل جنرل کراچی کی جانب سے ’’فریڈم 250‘‘ تقریب، امریکی…

کراچی (رپورٹ: سندھ ریکا) امریکی قونصل جنرل کراچی کی جانب سے امریکہ کی آزادی اور قومی کامیابیوں کے 250 سال مکمل ہونے کے موقع پر ’’فریڈم 250‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان مضبوط اور دیرینہ تعلقات…

نیویارک میں فرینڈز آف کشمیر کی چیئرپرسن غزالہ حبیب کی پاکستانی…

نیویارک (رپورٹ: سندھ ریکا) فرینڈز آف کشمیر کی چیئرپرسن غزالہ حبیب نے نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور کشمیر سے متعلق معاملات پر گفتگو ہوئی۔ غزالہ حبیب نے ملاقات کی تصویر اپنے سوشل میڈیا…

سندھ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سلیمان لالانی تیسری بار ٹیکساس…

ہیوسٹن (رپورٹ: سندھ ریکا) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سلیمان لالانی ایک بار پھر ٹیکساس اسٹیٹ ہاؤس آف رِپریزنٹیٹوِز کے ڈسٹرکٹ 76 سے امیدوار سامنے آگئے ہیں۔ وہ اس سے قبل بھی دو مرتبہ اسی نشست پر کامیاب ہوچکے ہیں۔ انتخابات کے سلسلے…

سندھ پکار رہا ہے — اب متحد ہونے کا وقت ہے

تحریر- اقبال تریں سندھی قوم کے محبِ وطن افراد اپنی سرزمین سندھ کی علاقائی سالمیت، اتحاد اور تاریخی شناخت کے تحفظ کے لیے صفِ اول میں کھڑے ہیں۔یہ دنیا بھر کے سندھیوں کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے۔ جو لوگ میدانِ عمل میں اپنی آواز…

ملکی نظام کی خرابی وفاقی معاملہ، لنڊن سيمينار مين نئے صوبوں کی…

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور دانشوروں، ادیبوں اور لکھاریوں نے پاکستان میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس بنانے کی مہم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی وحدت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ملک کے لیے خطرناک ثابت ہوگی۔ سندھی ایسوسی ایشن آف…

ایم کیو ایم کی ریلی میں محدود شرکت، کراچی کے عوام نے سندھ تقسیم…

ورجینیا (رپورٹ: سندھ ریکا) سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (سانا) کی ایگزیکٹو کونسل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے منعقد کی گئی ریلی میں انتہائی محدود شرکت اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ کراچی کے عوام نے بھی سندھ کی…

سنگیتا کا تیسری شادی سے متعلق اہم انکشاف، ماضی کے تلخ تجربات بھی…

سینئر اداکارہ کا کہنا ہے کہ موجودہ شوہر نے کئی بار شادی کی پیشکش کی، غصے میں دونوں خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی تیسری شادی اور ماضی کے ازدواجی تجربات کے حوالے…

آئیسکو کی نجکاری، 10 سرمایہ کار اور کاروباری گروپس میدان میں آگئے

ترکی کی 3 توانائی کمپنیوں سمیت متعدد گروپس نے 51 سے 100 فیصد شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی اسلام آباد: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی نجکاری کے عمل میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی، مجموعی طور…

ٹرمپ کا ایران کو تین آپشنز دینے کا دعویٰ، بڑے فیصلے کا عندیہ

امریکی صدر نے ایران کو معاہدے، معاشی تباہی یا تباہ کیے جانے کی صورتِ حال میں سے انتخاب کا ذکر کیا، ایرانی صدر سے ملاقات کا امکان بھی ظاہر کردیا واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا…

بیٹنگ اسپانسرشپ سے انکار، پھر رضوان ہی تحقیقات کی زد میں آگئے

لندن میں کرکٹر کا موبائل فون تحویل میں لینے پر بھی سوالات اٹھ گئے، نوٹس میں آن لائن بیٹنگ کا ذکر تاہم کسی مخصوص جرم یا میچ کی نشاندہی نہیں کی گئی اسلام آباد/لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، جو ماضی میں مبینہ بیٹنگ اور…